سانحہ درہ آدم خیل کے 13 برس مکمل، شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

قوم درہ آدم خیل دہشتگرد نہیں ہے. بلکہ دہشتگردی کے خلاف تاریخ ساز قربانیاں دی ہے.2 مارچ درہ آدم خیل کے تاریخ کا خون ریز دن تھا. 2 مارچ 2008 کو دہشتگردوں کے خودکش حملے میں 50 کے قریب مشران … Continue reading سانحہ درہ آدم خیل کے 13 برس مکمل، شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام